Aaj News

بدھ, جنوری 15, 2025  
14 Rajab 1446  

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، آئی ایم ایف

پاکستان کے ساتھ ورچوئلی مذاکرات اب بھی جاری ہیں، ترجمان ائی آیم ایف
شائع 07 جون 2024 11:45am

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے خاطر خواہ پیشرفت کا عندیہ دے دیا۔

ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ورچوئلی مذاکرات اب بھی جاری ہیں، حال ہی میں آئی ایم ایف اسٹاف 13 مئی سے 23 مئی تک پاکستان میں تھا۔

ترجمان آئی ایم ایف نے کہا کہ ہوم گرون پروگرام پرپاکستان کے نئے اقدامات کوسپورٹ کیا جا سکتا ہے۔

IMF PAKISTAN

New IMF Program