Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی

120 گرام تندوری نان کی قیمت 16 روپے مقرر کی گئی ہے، نوٹیفیکیشن
اپ ڈیٹ 06 جون 2024 11:20pm
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

کراچی میں روٹی کی نئی قیمت سے متعلق کمشنر کراچی کی جانب سے اعلان کر دیا گیا۔

ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی نے بتایا کہ شہر میں 100 گرام چپاتی کی قیمت 12 روپے ہی رہے گی، جبکہ 120 گرام تندوری نان کی قیمت 16 روپے مقرر کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی میں 140 سے 150 گرام تندوری نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 180 گرام تندوری نان کی قیمت 25 روپے رکھی گئی ہے۔

Roti Price

Price decreased