Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

سعودی سپریم کورٹ کا اعلان
اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:09am
تصویر بشکریہ گوگل
تصویر بشکریہ گوگل

سعودی عرب میں ذی الحج کے چاند سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وقوف عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

Moon sighting