ملکی زرمبادلہ کے ذخائر: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ جاری
اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں کےذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتےمیں 9.98 کروڑ ڈالرکم ہوئےہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 31 مئی تک 14.21 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، موجودہ شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ
رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر1.58کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 9.1 ارب ڈالر ہوگئے۔
کمرشل بینکوں کے پاس ذخائر 11.5کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.1 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مئی 2024 میں زرمبادلہ ذخائر میں 46.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
State Bank Of pakistan
US Dollars
مقبول ترین
Comments are closed on this story.