ریاست مخالف ویڈیو: ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پہلے دور میں عمران خان نے جوابات دینے سے انکار کر دیا تھا
ریاست مخالف ویڈیو کی عمران خان کے اکاونٹ سے تشہیر کا معاملہ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
دو رکنی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز،سب انسپکٹر منیب احمد شامل ہیں۔ ٹیم بانی چیئرمین پی ٹی ائی سے مختلف سوالات کرے گی۔
ایف آئی اے ٹیم گیٹ 5 سے اڈیالہ جیل کے اندر روانہ ہو گئی ، ایف آئی اے ٹیم چند دن قبل بھی تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل کا دورہ کر چکی ہے۔
پہلے دور میں عمران خان نے جوابات دینے سے انکار کر دیا تھا۔
imran khan
IMRAN KHAN Adiyala Jail
Videos Leak
مقبول ترین
Comments are closed on this story.