Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پتوکی، پیشی پر آنے والے باپ اور بیٹے کا مخالفین کے ہاتھوں بہیمانہ قتل

کشمیرا اور راشد مسیح پر گھات لگاکر فائرنگ کی گئی، خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہی
شائع 06 جون 2024 12:31pm

پتوکی میں پیشی پر آنے والے پر آنے والے باپ اور بیٹے کو مخالفین نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ خاتون معجزانہ طور پر محفوط رہی۔

یہ واقعہ نیشنل ہائی وے پر رونما ہوا۔ ملزمان سے مقتولین کی دیرینہ رنجش تھی۔ تھانہ صدر پتوکی پولیس نے کرائم سین ٹیموں کو طلب کرلیا۔

میاں بیوی اپنے بیٹے کے ساتھ کچہری میں پیشی پر آرہے تھے راستے میں ان پر گھات لگاکر حملہ کیا گیا۔

minority

patoki

HEARING

FATHER SON KILLED