لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 10:39pm قومی کرکٹر فہیم اشرف جڑواں بیٹوں کے باپ بن گئے جڑواں بچوں کی ولادت پر دادا خوشی سے نہال
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 08:56am پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی
پاکستان شائع 29 اگست 2024 09:00am پتوکی: گھر میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، 4 بچے جھلس کر زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 10:36am کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، ڈنڈوں، اینٹوں، مکوں اور بلوں کا استعمال، متعدد افراد زخمی پتوکی میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، 16 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج
▶️ پاکستان شائع 30 جون 2024 09:16am پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا
پاکستان شائع 06 جون 2024 12:31pm پتوکی، پیشی پر آنے والے باپ اور بیٹے کا مخالفین کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کشمیرا اور راشد مسیح پر گھات لگاکر فائرنگ کی گئی، خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 10:20pm آج نیوز نے 36 سال سے بچھڑے باپ بیٹیوں کو ملادیا بیٹیاں باپ سے گلے مل کر روتی رہیں، جبکہ پوتے، پوتیاں، نواسے، نواسیاں بھی خوشی سے نہال
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 02:50pm پتوکی: مقابلے میں پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ڈاکو سرکاری رائفل ساتھ لےگئے بینک کے سامنے شہری سے لوٹ مار کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 06:48pm لاہور: ماں کے موبائل نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 10:03am پتوکی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد بچی لوگوں کے گھروں میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی جبکہ والدہ مجبور کرتی تھی، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 10:08pm شارع فیصل کراچی پر فلسطینیوں کے حق میں بڑی ریلی امریکا پتھر پھینکنے والوں کو دہشتگرد بمباری کرنے والوں کو مظلوم سمجھتا ہے، سراج الحق کا خطاب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 06:33pm ٹرین اور گاڑی میں تصادم میں غفلت، ریلوے حکام پر 28 کروڑ کا جرمانہ عائد کیس میں وزیر ریلوے، سیکریٹری، 13 افسران اور ملازمین نامزد تھے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 08:52am چوری کی لائن سے پورے محلے کو گیس کی فراہمی محکمہ سوئی گیس نے کھدائی کرکے پائپ لائن اکھاڑ دی
پاکستان شائع 09 اگست 2023 01:18pm ٹرین لیٹ ہونے کے باعث بچہ اغوا ہونے سے بچ گیا، ملزمہ بھی گرفتار ملزمہ بچے کو بزریعہ ٹرین لاہور لے جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 03:34pm جھنگ کے 40 دیہات میں پانی داخل، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب بورےوالا: دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی، مکینوں کے انخلا کیلئے اعلانات
بلاگ شائع 22 جون 2023 05:42pm قصور: زینب کیس کے بعد بھی کمسن بچوں سے زیادتی کے 614 واقعات افسوس ہے کہ زینب الرٹ بل پرعملدرآمد ہی نہیں ہوا ہے، زینب شہید کے والد کی گفتگو
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 09:04am پنجاب دھند کی لپیٹ میں، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ موٹروے کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2022 09:40am اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد ٹریفک حادثے میں پرجاں بحق ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ نیند آنے کے باعث پیش آیا
پاکستان Published 26 May, 2022 05:48pm Armed men rape teenager, rob father in Pattoki When passers-by heard the commotion and stopped to help, the men fled, leaving their motorcycles behind
اپ ڈیٹ 26 مئ 2022 06:26pm پتوکی میں 15 برس کی لڑکی کا ریپ، والد کے ساتھ لوٹ مار منظور احمد نے پولیس کو بتایا کہ راہگیروں کے آنے پر دونوں افراد اپنی موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے۔