Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

باجوڑ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ولی جاں بحق

پولیس اہلکار خریداری کر رہے تھے، نامعلوم ملزمان نے گھات لگاکر حملہ کیا۔
اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:54pm

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ولی جاں بحق ہوگیا۔ یہ واقعہ عنایت کلے بازار کی شاہ ولی مارکیٹ میں رونما ہوا۔

ملزمان نے گھات لگاکر حملہ کیا۔ پولیس نے موقع سے خول اور دیگر شواہد جمع کرلیے۔ عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں ملزمان کے خاکے تیار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پولیس اہلکاروں پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ خریداری کر رہے تھے۔ واردات کے بعد ملزم آسانی سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں : باجوڑ: تحصیل ماموند میں بم دھماکا، ایک بچہ جاں بحق، ایک زخمی ب

firing

bajor

COP KILLED

SHAH WALI MARKET