Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مزید 12 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

مجموعی طور پر 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل چکا، حکام
شائع 04 جون 2024 12:53pm

**ڈی آئی خان اوربہاولپورسمیت 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد پاکستان کے 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل چکا ہے **

ذرائع کے مزید ڈی آئی خان، بہاولپور، میرپورخاص کےنمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، کراچی ساؤتھ، ایسٹ اورکورنگی کے نمونوں میں بھی پولیوکی تصدیق ہوئی۔

علاوہ ازیں لکی مروت، پشاور، اوستامحمد، چمن، کوئٹہ اورمستونگ کے نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان کے 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل چکا ہے۔

پاکستان

police

Polio Vaccination Campaign