Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ہزارہ ایکسپریس ٹرین میں خاتون انتقال کر گئیں

میڈیکل رپورٹ بنائی گئی ہے باقی تفتیش ریلوے پولیس کر رہی ہے،ریلوے انتظامیہ
شائع 03 جون 2024 08:52pm

کراچی سے ہزارہ ایکسپریس ٹرین پر راولپنڈی آنے والی خاتون کی طبعیت خراب ہونے کے سبب انتقال کر گئیں۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق خاتون کا انتقال ہارت اٹیک کے سبب ہوا ہے خاتون کے ہمران کراچی سے ان کا بھائی بھی موجود ہے ۔

کا مزید کہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ بنائی گئی ہے باقی تفتیش ریلوے پولیس کر رہی ہے۔ ریلوے انتظامیہ

karachi

Train