Aaj News

جمعرات, ستمبر 19, 2024  
14 Rabi ul Awal 1446  

کوہاٹ بورڈ کے زہر اہتمام امتحابات: سکینڈ ایئر اسلامیات کا پرچہ آؤٹ

نجی تعلیمی اداروں میں لگے فوٹو اسٹیٹ شاپ پر دستیاب سوالیہ پرچہ کا حل شدہ پیپر بھی موجود ہے، ذرائع
شائع 03 جون 2024 10:09am

کوہاٹ بورڈ کے زیر اہتمام گیارہویں اور بارویں جماعت کےامتحانات جاری ہیں جبکہ آج اسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا۔

کوہاٹ بورڈ امتحانات میں آج ہونے والا سیکنڈ ائیر اسلامیات کا پرچہ بھی قبل از وقت آؤٹ پرچہ ہوگیا۔

نجی تعلیمی اداروں میں لگے فوٹو اسٹیٹ شاپ پر دستیاب سوالیہ پرچہ کا حل شدہ پیپر بھی موجود ہے۔ اب تک ہونے والے تمام پرچے قبل ازوقت آؤٹ ہو چکے ہیں اور کسی حکومتی عہدیدار نے نوٹس نہیں لیا۔

PAPERS LEAKED

Paper Out