سول ایوی ایشن اتھارٹی کا غیر سنجیدہ رویہ، یورپی یونین کا پی آئی اے پروازوں پر پابندی اٹھانے سے انکار
یورپی یونین کا سی اے اے کو قابل افسران لگانے کا مشورہ
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ریگولیٹری ڈپارٹمنٹ کے غیرسنجیدہ رویے کے باعث یورپین یونین کمیشن (ای یو سی) نے پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔
یورپ میں قومی ایئر لائن کی پروازوں پر چار سال سے پابندی عائد ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اقدامات نہ کرنے پر پابندی میں توسیع ہوئی ہے۔
نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ حادثے سے بال بال بچ گئے
اکتیس مئی کو ہوئے ای یو کمیشن کے اجلاس میں سی اے اے کو قابل افسران لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے، پی آئی اے کی نجکاری پر بھی منفی اثرات پڑسکتے ہیں۔
European Union Commission
Civil Aviation Authority (CAA)
ban on PIA Flights
مقبول ترین
Comments are closed on this story.