Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارتی فوج نے رواں ماہ کتنے کشمیریوں کو شہید کیا ؟

بھارت فوج نے کشمیری نوجوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں اور دوران حراست شہید کیا
شائع 01 جون 2024 11:17pm

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مئی میں آٹھ کشمیریوں کو شہید کیا گیا ۔

بھارتی فوج جعلی انکاؤنٹرز کی اسپیشلسٹ بن گئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہید

رواں ماہ تین کشمیری نوجوانوں کو جعلی پولیس مقابلوں جبکی دیگر کو دوران حراست شہید کیا گیا۔

Indian occupied Kashmir

occupied Kashmir