Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 435 پواٸنٹس کا اضافہ
شائع 31 مئ 2024 10:30am
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 435 پواٸنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران ہونے والے اضافے کے بعد انڈیکس 75ہزار300 پر آگیا۔

bullion rates

dollar vs rupee

Pakistan Stock Exchange (PSX)