Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

کوہاٹ: سیکنڈ ایئر انگلش کا پرچہ بھی آؤٹ

ابتک ہونے والے تمام پرچے قبل ازوقت آؤٹ ہوچکے ہیں
شائع 31 مئ 2024 10:09am

کرک: کوہاٹ بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارویں جماعت کے امتحانات جاری ہیں جبکہ سیکنڈ ایئر انگلش کا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔

پرچہ حل شدہ پرچے سمیت فوٹو اسٹیٹ کی دکانوں پر موجود تھے۔ کوہاٹ بورڈ امتحانات پرچے آؤٹ ہونے کا انوکھا ریکارڈ بن چکا ہے کہ ابتک ہونے والے تمام پرچے قبل ازوقت آؤٹ ہوئے۔

KPK

PAPERS LEAKED