Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے سنچری مکمل کرلی

انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میچ میں شاداب نے یہ کارنامہ انجام دیا
شائع 30 مئ 2024 11:48pm

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔

شاداب خان 100 واں ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلنے والے چوتھے پاکستانی ہیں کرکٹر ہیں۔

آج انگلینڈ کے خلاف کھیلا جانے والا چوتھا ٹی 20 میچ شاداب خان کے کیرئیر کا 100 واں انٹرنیشنل ٹی 20 ہے۔

100 سے زائد ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلنے والے پاکستانی کرکٹرز میں شعیب ملک نے 123، بابر اعظم نے 119 اور محمد حفیظ نے بھی 119 میچز کھیلے ہیں۔

shadab khan

t20 cricket

Pakistan vs England

pak vs england