Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بی اے ریگولر وپرائیوٹ کے کوملتوی پرچوں کی تاریخ سامنے آگئی

کراچی بورڈ کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم جون سے ہوگا
شائع 30 مئ 2024 07:50pm

بی اے ریگولر وپرائیوٹ کے کوملتوی پرچوں کی تاریخ سامنے آگئی۔ بی اے ریگولر وپرائیوٹ کا 28 مئی کوملتوی پرچہ اب 4 جون کو ہوگا۔

بی اے سال دوئم ریگولروپرائیوٹ کا پرچہ 4 جون کو ہوگاجبکہ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق امتحانی مرکز اور وقت میں تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

دوسری جانب کراچی بورڈ کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔

Exams

Karachi university