Aaj News

اتوار, ستمبر 08, 2024  
03 Rabi ul Awal 1446  

چیٹ جی پی ٹی کے ’پریمیم فیچرز‘ اب سب کیلئے دستیاب

بہت جلد ایسے فیچرز کی فراہمی مفت ہوگی جس کی ماہانہ فیس ادا کی جاتی ہے
شائع 30 مئ 2024 07:04pm

اوپن اے آئی کی جانب سے صارفین کو چیٹ جی پی ٹی کے مخصوص فیچرز عوام کو فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی کا چند ہفتوں قبل ایک اعلان سامنے آیا تھا جس کے مطابق صارفین کو بہت جلد ایسے فیچرز کی فراہمی مفت ہوگی جس کی وہ ماہانہ طور پر فیس ادا کرتے ہیں۔

’بھارت پڑوسیوں سے بھڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت سے چلنے والی فوج بنا رہا ہے‘

اب یہ تمام فیچرز چیٹ جی پی ٹی کو مفت استعمال کرنے والوں کے لیے متعارف کرا دئے گئے ہیں۔

گوگل نے موت کے بعد بھی ملازمین کیلئے مراعات متعارف کرا دیں

سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر اوپن اے آئی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صارفین براؤز، ویژن، فائل اپ لوڈز، کاسٹیوم جی پی ٹیز اور ڈیتا اینسالسز جیسے خصوصی فیچرز کا مفت استعمال کرسکتے ہیں۔

واٹس ایپ پر آڈیو اسٹیٹس کیسے لگائیں

ان فیچرز کو صارفین کے لیے مفت کرنے کا مقصد یہ ہے کہ چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو جدید ترین ٹیکنالوجیز سے قریب کرنے اور اسے کے استعمال میں مدد فراہم کرنا ہے۔

ChatGPT

Open AI

Premium Features For Free