Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

راولپنڈی میں بھکاری خاتون سے 6 افراد کی زیادتی

بھیک مانگ کر گھر جارہی تھی، ایک گاڑی آکر رکی، 4 افراد نے گاڑی میں ڈال کر لے گئے، متاثرہ خاتون کا بیان
شائع 30 مئ 2024 01:02pm

راولپنڈی میں بھکاری خاتون سے 6 نامعلوم افراد نے اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

بھکاری خاتون نے بتایا کہ وہ بھیک مانگ کر گھر واپس جارہی تھی کہ ایک گاڑی اس کے نزدیک آکر رکی۔ چار افراد نے اُسے زبردستی گاڑی میں بٹھایا اور لے گئے۔

پولیس موقع سے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے۔

rawalpindi

CULPRITS AT LARGE

BEGGER MOLESTED