پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے ساتھ کاروبار کا آغاز
ابتدائی مرحلے میں 276 پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی
جمعرات کی صبح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ابتدائی لمحات میں مثبت رجحان دکھائی دیا۔
کاروبار کے ابتدائی مرحلے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک انڈیکس میں 276 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں 75 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔
بینچ مارک 100 انڈیکس 276 پوائنٹس کے اضافے سے 75113 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔
PAKISTAN STOCK MARKET
POSITIVE TREND
276 POINTS INCREASED
مقبول ترین
Comments are closed on this story.