Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس پکٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی ایک اغوا

ڈاکوؤں نے لوہی پل پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، ایس ایس پی
شائع 29 مئ 2024 10:13pm

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس پکٹ پر حملہ کر دیا ۔ ڈاکوؤں کے حملے میں فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی اور ایک اہلکار کو اغوا کر لیا۔

کندھ کوٹ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ۔ زخمی اہلکار آزاد سنجرانی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق ڈاکوؤں نے لوہی پل پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔

Sindh Police

kacha operation

Kacha Dacoits