Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مافیا کی آپسی لڑائی، ملک میں ایل پی جی کی قیمتیں گر گئیں

ایل پی جی کی قیمت 60 سے 70 روپے کم
شائع 29 مئ 2024 04:21pm

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، لیکن اس سے قبل ایل پی جی کی قیمت نیچے آگئی ہے۔

سستی ہونے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 250 روپے سے کم ہو کر 180 روپے فی کلو ہوگئی۔

پنجاب میں سرکاری سولر سسٹم حاصل کرنے کیلئے کیسے رجسٹر ہوں

ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے کمی ہوئی ہے۔

ایل پی جی ڈسٹریبیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چئیرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ مافیا کی آپسی لڑائی کی وجہ سے عوام کو سستی ایل پی جی مل رہی ہے۔

LPG

irfan khokhar

LPG Prices