Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

ایک تولہ سونا 2 لاکھ 45 ہزار 700 روپے اور 10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 76 روپے کا ہوگیا
شائع 29 مئ 2024 03:47pm

عالمی اور مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 2400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 45 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کی قیمت 2058 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار 76 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 2 ہزار 352 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

gold market

PRICES INCREASED