Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی لڑاکا طیارہ ایف 35 گر کر تباہ ہوگیا

پائلٹ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا، امریکی حکام
شائع 29 مئ 2024 03:31pm

امریکا جنگی طیارہ ایف 35 ریاست نیو میکسیکو میں گر کر تباہ ہوگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق جدید ترین امریکی جنگی طیارہ دوپہر 2 بجے کے قریب حادثے کا شکار ہوا جبکہ پائلٹ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے سے متعلق پائلٹ کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ پائلٹ کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا احساس ہوا تو ایجیکٹ کا لیول کھینچ دیا۔

America

F35

F35 Crash