Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے آپریٹ ہو رہا ہے، شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کو ملک کو نقصان پہنچانےکے لیے لانچ کیا گیا، صوبائی وزیر
شائع 29 مئ 2024 03:08pm
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔اسکرین گریب

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ اڈیالہ جیل سے آپریٹ ہو رہا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ملک کو نقصان پہنچانےکے لیے لانچ کیا گیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں کے قرض معاف کیے گئے، اداروں کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں :

عدت نکاح کیس میں اپیلیوں کا فیصلہ سنایا نا جاسکا: کمرہ عدالت میں گرما گرمی کے بعد پی ٹی آئی وکلا کا خاور مانیکا پر حمل

عدت نکاح کیس: جج نے اپیلیں کسی دوسری عدالت میں منتقل کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا

کشمیری لاپتا شاعر کیس میں غیرمعمولی اہم پیشرفت: ادارے تب ہوں گے جب ملک ہوگا، جسٹس محسن اختر

عمران خان پر تنقید کے انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سسرال اسرائیل میں ہے۔

Sharjeel Memon

IMRAN KHAN Adiyala Jail

Pakistan Tehreek Insaf (PTI)