Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

غذائی اجزاء کے حیرت انگیز فائدے

صحت کے چھپے ان خزانوں سے فائدہ اٹھائیں
شائع 28 مئ 2024 12:34pm

قدرت کی پیدا کردہ غذائی اشیاء صرف کھانے پینے میں نہیں ،بلکہ صحت سے جڑے کئی معاملات میں کام آسکتی ہیں ۔ انہیں میں سے چند حقائق آپ بھی جان لیں اور انہیں آزمائیں۔

1- پالک کھانے سے گیس اور قبض کی شکایت دور ہوتی ہے۔

2- ترئی کھانے سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے۔

3- ٹماٹر کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

4- مولی تھکان دور کرنے اور اچھی نیند لانے میں بے حد مفید یے۔

5- روزانہ دہی کھانے جسم میں خارش اور انفیکشن دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔

6- زائفل بچوں کا دماغ تیز کرے میں بہت فائدہ مند ہے۔

7- صبح خالی پیٹ پانی پینے سے چہرے پر چمک آتی ہے۔

8- ہینگ کھانے سے سر درد میں آرام ملتا ہے۔

9- ہری الائچی چبانے سے جسم کی کمزوری دور ہوتی ہے۔

10- چہرے کا رنگ صاف کرنے کے لیے دن میں ایک مرتبہ چہرہ پانی سے نہیں ، چاول کے پانی سے دھونا چاہیے۔ اس سے چہرے کی رنگت نکھر آتی ہے۔

صحت

دسترخوان

lifestyle

Hacks