Aaj News

جمعرات, جنوری 09, 2025  
08 Rajab 1446  

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس کے گھرپرچھاپہ، 3 افراد زیر حراست

تنویر الیاس کے اسلام آباد میں ایف ایٹ کے گھر پر چھاپا مارا گیا، ذرائع
شائع 28 مئ 2024 11:24am

اسلام آباد: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس کے گھرپرچھاپہ مار کر 3 افراد کوحراست میں لے لیا گیا

ذرائع کے مطابق تنویر الیاس کے اسلام آباد میں ایف ایٹ کے گھر پر چھاپا مارا گیا، چھاپے کے دوران تنویرالیاس گھر پر نہیں ملے۔

واضح رہے کہ ڈپلومیٹک پاسپورٹ کےغلط استعمال کیس میں تنویرالیاس کی ضمانت کل ہوئی تھی۔