Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اے ایس پی شہر بانو وزیر داخلہ محسن نقوی کی ’پی ایس او‘ تعینات

متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
شائع 28 مئ 2024 10:38am

مشتعل ہجوم کے چنگل سے خاتون کو بحاظت نکالنے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شہر بانو نقوی کو وزیرداخلہ محسن نقوی کی اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی افسر تعینات کردیا گیا۔

متعلقہ وزارت نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایک اور نوٹی فکیشن کے مطابق اے ایس پی شارخ خان اسسٹنٹ چیف سیکیورٹی افسرتعینات کیے گئے ہیں۔