Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہوگیا

فی تولہ قیمت 800 روپے اور فی 10 گرام قیمت 686 روپے کے اضافے سے بالترتیب 240800 اور 206447 روپے ہوگئی
شائع 27 مئ 2024 03:49pm

عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار 447 روپے ہوگئی۔

دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کے اضافے سے 2 ہزار 343 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

gold market

$10 PER OUNCE

Rs 800 PER TOLA

Rs 686 PER 10 GRAMS