فلسطینی صحافیوں کی شہادت پراسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں تیسری درخواست
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے اسرائیلی فوج کےخلاف مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرنےکا مطالبہ کیا ہے
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے غزہ میں فلسطینی صحافیوں کی شہادت پراسرائیل کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں تیسری درخواست دائرکردی۔
آر ایس ایف نے آئی سی سی کے پراسیکیوٹر سے اسرائیلی فوج کےخلاف مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
آر ایس ایف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نےکم از کم 8 فلسطینی نامہ نگاروں کو دانستہ طورپر نشانہ بنایا ہے اور کئی صحافیوں کی شہادت آبادی کو نشانہ بنانے میں ہوئی۔
Journalists
Israel Attack on Rafah
Israel Gaza War
LOCAL JOURNALIST KILLED
BOMBARDMENT OF GAZA
مقبول ترین
Comments are closed on this story.