Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرغزستان سے طلبہ کی واپسی: چوتھی پرواز پشاور پہنچ گئی

تمام طلبہ کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا
شائع 27 مئ 2024 09:19am

خیبرپختونخوا حکومت کی چوتھی پرواز کرغزستان سے طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی جس میں 285 طلبا و طلبات تھیں۔

اتنظامیہ کے مطابق تمام طلبہ کو ان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اب تک ایک ہزار 143 طلبہ کو واپس ملک لایا جا چکا ہے۔

students

Kyrgyzstan Pakistani Student

PAK STUDENTS STRANDED