پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں مرحلہ وار احتجاج کا اعلان
تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی
پاکستان تحریک انصاف نے لاہورکے مختلف شہروں میں روزانہ کی بنیاد پراحتجاج کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی۔
لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج کیا جائے گا۔ تحریک انصاف نے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ذمہ داری سونپ دی۔
پاکستان تحریک انصاف کا ملک میں واحد دفتر بھی سیل کردی گیا ہے۔
شیخ امتیاز محمود رکن صوبائی اسمبلی کہتے ہیں یہ فاشسٹ حکومت کا کام ہے، ان ہتھکنڈوں کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے، لاہور میں بڑا احتجاجی جلسہ بھی کرنے جا رہے ہیں۔
pti
protest
مقبول ترین
Comments are closed on this story.