Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

جھل مگسی میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد قتل

واقعہ گوٹھ سارنگی میں پیش آیا، ذرائع
شائع 25 مئ 2024 09:30pm

جھل مگسی میں گوٹھ سارنگی میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق گوٹھ سارنگانی میں غیرت کےنام پرقتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خیال رہے کہ غیرت کے نام پر ایک واقعہ جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں پیش آیا ہے۔

پولیس نے خاتون کو غیرت کے نام پر 8 لاکھ روپے میں فروخت ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔

پاکستان

Honor Killing