Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی سی بی کا ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ

اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ کے ساتھ ہی اعلان کیا جاتا ہے، ذرائع
شائع 25 مئ 2024 05:27pm

پی سی بی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نائب کپتان مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنانے کی پیشکش نہیں کی، اگر کسی کو نائب کپتان لگانا ہوتا تو قومی اسکواڈ کے ساتھ ہی اعلان کیا جاتا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق بابراعظم قومی ٹیم کے بااختیار کپتان ہیں۔

ICC T20 World Cup

t20 world cup 2024