Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور پولیس نے 91 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی لی

ڈرائیور نے 44 ہزار سے زائد کاجرمانہ ادا کردیا
شائع 25 مئ 2024 05:18pm

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کےخلاف گھیرا تنگ کردیا۔

91 مرتبہ ای چلاننگ کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی، کار ڈرائیور نے موقعہ پر 44 ہزار 900 روپے جرمانہ جمع کروا دیا۔

کار ڈرائیور نے 70 مرتبہ ٹریفک سگنل جبکہ 21 مرتبہ دیگر قوانین کی خلاف ورزی کی، ٹریفک پولیس کی مال روڈ، جیل روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، فیروز پور روڈ، وحدت روڈ سمیت اہم شاہراہوں پر ٹیمیں موجود ہیں۔