Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی

شہریوں کا حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ
شائع 25 مئ 2024 10:25am

پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی۔

بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے۔

شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

بلوچستان

Roti Price