Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں سلینڈر دھماکا، 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی

تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا
شائع 25 مئ 2024 09:09am
علامتی تصویر
علامتی تصویر

کراچی کے علاقے سولجر بازار کے قریب گھر میں ہوئے سلینڈر دھماکے میں 5 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں میں 45 سالہ موسیٰ، 40 سالہ رابعہ اور 20 سالہ گلشن شامل ہیں۔

پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

اس کے علاہو نسرین، روشنی، نوید، رفیق اور امبرین بھی زخمی ہوئے ہیں۔

تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔

karachi

Cylinder blast