Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کار میں دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق

بچوں کے والد کار سے اتر کر گھر چلے گئے اور بچے گاڑی میں ہی رہ گئے
شائع 25 مئ 2024 08:55am
علامتی تصویر
علامتی تصویر

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے ٹھارو شاہ خانزادہ محلہ میں دو بچے کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

پانچ سالہ حسن اور چار سالہ حسین والد کے ساتھ گاڑی میں تھے۔

لوئر دیر میں بچی کی موت قتل کی واردات نکلی، یتیم خانے کا مہتمم گرفتار

بچوں کے والد کار سے اتر کر گھر چلے گئے اور بچے گاڑی میں ہی رہ گئے۔

کار آٹو لاک ہونے کے باعث دونوں بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

Child Locked In Car

Parent Negligence