Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبرپختونخوا: حکومتی رکن اسمبلی نے آج پشاور کے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کردیا

لوڈ شیڈنگ کا شیڈول میں جاری کروں گا، فضل الہیٰ
شائع 25 مئ 2024 08:19am

خیبرپختونخوا میں حکومتی رکن اسمبلی فضل الہیٰ نے آج پشاور کے گرڈ اسٹیشن رحمان بابا کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کردیا۔

فضل الہیٰ کا کہنا ہے کہ صبح نو بجے گرڈ اسٹیشن رحمان بابا کا بٹن میرے پاس ہوگا، لوڈ شیڈنگ کا شیڈول بھی میں جاری کروں گا۔

KPK

Loadshedding

fazal elahi