Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بشکیک سے خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر باچاخان ایئرپورٹ پہنچ گئی

خصوصی طیارے کے ذریعے تقریباً تین سو کے قریب پاکستانی طلبہ کو بحفاظت وطن واپس لایا گیا ہے
شائع 24 مئ 2024 11:35pm

خیبر پختونخوا کا تیسرا خصوصی طیارہ بشکیک سے پشاور باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گیا۔

خصوصی طیارے کے ذریعے تقریباً تین سو کے قریب پاکستانی طلبہ کو بحفاظت وطن واپس لایا گیا ہے۔

طلبہ میں اکثریت کا تعلق پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع سے ہے۔ تمام طلبہ اپنے آبائی علاقوں کر روانہ ہوگئے۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ بشکیک میں ہم غیر معمولی حالات سے گزرے ہیں بشکیک میں اب بھی کوف کی فضا برقرا رہے ۔

خیبر پختونخوا

Kyrgyzstan

Kyrgyzstan Pakistani Student

Kyrgyzstan Ambassador to Pakistan