Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے30 پیسےپر بند ہوا تھا
شائع 24 مئ 2024 07:14pm

روپےکےمقابلے میں کرنسی مارکیٹ مین ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہودیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 278.30 روپے سے کم ہوکر 278.21 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 55 پیسے پر مستحکم رہا۔

گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے30 پیسےپر بند ہوا۔

us dollar

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars