Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ: محسن نقوی نے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا

سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کےانتخاب پر مشاورت نہ ہونے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے، ذرائع
شائع 24 مئ 2024 03:11pm

** لاہور: چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا۔**

7 رکنی قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کےانتخاب پر مشاورت نہ ہونے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایجبسٹن میں قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن کےبعد تمام سلیکٹرزمشاورت کریں گے۔

مشاورت مکمل کرنے پر قومی ٹیم کا اعلان شام 7بجےکےبعد کیا جائے گا۔

PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)