Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کشمور ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں روپے مالیت کا سامان خاکستر

آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی
اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 01:38pm

کشمور میں ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کشمور کی پرانی شاہی واہ مارکیٹ میں آگ لگی، آگ نے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دکانوں میں موجود سامان جل کر خاکسترہوگیا۔

فائربریگیڈحکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔

fire