Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی منڈی میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے
شائع 24 مئ 2024 09:56am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان بڑھ گیا ہے۔

تفیصلات کے مطابق ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ طور پر کمی کا اعلان متوقع ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول میں مزید 4 روپے تک کی کمی ہوسکتی ہے۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔

petrol price

petroleum prices

petrol rates