Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزارت اطلاعات نے فیصل واوڈا کیس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا

خبر کی نشرواشاعت پرتوہین عدالت کی کارروائی کی جا سکتی ہے، نوٹیفکیشن
شائع 23 مئ 2024 11:41pm

وزارت اطلاعات نے فیصل واوڈا کیس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا وزارت اطلاعات کیطرف سے سپریم کورٹ آرڈر کی روشنی میں میڈیا کوہدایات بھی جاری کر دی گئیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کریمینل پٹیش 6 آف 2024 پر خبر کی نشرواشاعت نہ کی جائے، ایسا کرنا توہین عدالت کا مرتکب ہونا ہے۔

نوٹیفکیشن میں واضح طور پر کہا گیا ہےکہ خبر کی نشرواشاعت پرتوہین عدالت کی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

faisal vawda