Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا

100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس اضافہ ہوا
شائع 23 مئ 2024 04:43pm

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔

کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس 74 ہزار900 پر ٹریڈ ہوا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100 انڈیکس میں 157 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

جس کے بع دکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 75 ہزار 114 پوائنٹس پر بند ہوا۔

stock market

pakistan stock exchange

Pakistan Stock Exchange (PSX)

PAKISTAN STOCK MARKET