Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

لاشیں اورزخمی ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کردیے گئے
شائع 22 مئ 2024 03:59pm

چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تھانہ شبقدرکی حدود میں جائیداد کےتنازع پرفائرنگ ہوئی جس سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد آپس میں پھوپھی زاد اور ماموں زاد تھے۔ پولیس کے مطابق لاشیں اورزخمی ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کردیے گئے۔ علاوہ ازیں جاں بھق اور زخمیوں کا تعلق علاقہ گونڈا اور نصرت زئی سے ہے۔

firing

KPK Police

BRUTAL KILLING