Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہدادکوٹ میں ڈاکؤں کی فائرنگ سے اہلکار شہید

پولیس کی جوابی کارروائی میں دوڈاکووں کوگرفتار کرلیا، ترجمان پولیس
شائع 22 مئ 2024 02:04pm

شہداد کوٹ میں مچھلی مارکیٹ میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اہلکارجاں بحق ہوگیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں دوڈاکووں کوگرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس نے تصدیق کی کہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اہلکارعبدالرسول سومرو جاں بحق ہوگیا۔

Sindh Police

ONE POLICEMAN MARTYRED