Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سب سے بڑی وِگ تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ

نائیجیرین خاتون نے چوڑی ترین وگ کا ریکارڈ بنالیا
شائع 22 مئ 2024 12:26pm

نائیجیریا کی خاتون نے تقریباً بارہ فٹ چوڑی دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا.

اکتیس سالہ ہیلن ولیمز نے ہاتھ سے بنی سب سے لمبی وِگ کا اپنا ہی سابقہ ​ریکارڈ توڑ دیا، نائیجیرین خاتون نے ماسٹر پیس کی تخلیق میں ایک ماہ صرف کیا اور آٹھ سو سے زیادہ بالوں کے بنڈلز لیے

world