Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

علامہ راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت قانون انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع 21 مئ 2024 05:37pm

معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین تعینات کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نے معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین تعینات کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت قانون انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ قبلہ ایاز کی مدت مکمل ہونے پر علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین لگایا گیا ہے جبکہ کونسل کے 12 ممبران کی تعیناتی بعد میں کی جائے گی۔

اسلام آباد

Qibla Ayaz

Islamic ideological Counsil

chairman Islamic ideological Counsil

Allama Raghib Hussain Naeemi